مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی

اتوار 3 نومبر 2019 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2019ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ اوردرآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ستمبر تک عرصہ میں بنگلہ دیش کو برآمدات سے ملک کو 180.95 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2.56 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات سے ملک کو 176.42 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔گزشتہ مالی سال کے دوران بنگلہ دیش کوپاکستان کی مجموعی برآمدات کا حجم 744.65 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیاتھا۔ برآمدات کی نسبت پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی۔ جولائی سے ستمبر تک عرصہ میں بنگلہ دیش سے درآمدات پر5.6 ملین ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 171.78 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش سے درآمدات پ15.22ر ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواتھا۔ مالی سال 2018-19ء کے دوران بنگلہ دیش سے مجموعی درآمدات کا حجم 52.19 ملین ڈالررہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی