لاہور چیمبر کے وفد کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کا دورہ

بدھ 6 نومبر 2019 17:04

لاہور چیمبر کے وفد کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کا دورہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2019ء) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ کی سربراہی میں لاہور چیمبر کے وفد نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کا دورہ کیا ، وفد ، جس میں نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین فیاض حیدر، عاطف اکرام، حاجی آصف سحر، نسیم الغنی اور ارشد خان شامل تھے،نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبوں کا دورہ کیا اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی۔

(جاری ہے)

عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ لاہور چیمبر دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے اور معیشت کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داریاں بھی ایسے ہی جوش و خروش سے ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی تب تک معاشی طور پر ترقی نہیں کرسکتا جب تک اس کا غریب طبقہ اپنے معاشی مسائل پر قابو نہیں پالیتا، اس سلسلے میں نجی شعبے کا کردار بہت اہم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ