راولپنڈی چیمبر کا شہر میںامن اومان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

ہفتہ 9 نومبر 2019 22:28

راولپنڈی چیمبر کا شہر میںامن اومان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے شہر میںامن اومان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے، شہر میں گزشتہ 10 دن میں ڈکیتی، قتل اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے دکانوں کے تالے توڑے گئے ہیں، تھانہ گنجمنڈی کی حدود میں شو مارکیٹ اور ٹائرمارکیٹ میںبیوپاریوں کو لوٹا گیا ،تھانہ کینٹ کی حدود میں کوئلہ سنٹر میںدو افراد قتل ہوئے سٹی صدر روڈ پربھی ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی گئی آر سی سی آئی کے صدر صبور ملک نے مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجر برادری میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے، وہ عدم تحفظ کا شکار ہیں ضلعی انتظامیہ خاص طور پر آر پی او اور سی پی او امن امان کی بحالی اور تاجربرادری اور عوام کا تحفظ یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ معاشی بدحالی کی وجہ سے کاروبار پہلے ہی تنزلی کا شکار ہیں ایسے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں سے بزنس مکمل ٹھپ ہو جائے گا پولیس گشت بڑھائے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اپنائے انہوں نے کہا کہ راولپنڈی شہر میں مارکیٹوں کے پھیلاو اور بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سیف سٹی پروجیکٹ ناگزیر ہو چکا ہے اس موقع پر سینئر نائب صدر نوشیروان خلیل ، نائب صد ر حمزہ سروش، سابق صدر شاہد سلیم اور مجلس عاملہ کے اراکین بھی موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن