برآمدکنندگان کو200ارب قرضے، 30ارب کیش ریفنڈ سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ،شہباز اسلم

بدھ 13 نومبر 2019 16:57

برآمدکنندگان کو200ارب قرضے، 30ارب کیش ریفنڈ سے برآمدات میں اضافہ ہوگا ،شہباز اسلم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری شہباز اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے برآمدکنندگان کو 200ارب کے قرضے اور 30ارب کیش ریفنڈ سے ملکی برآمدات بڑھیں گے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سے ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا۔

(جاری ہے)

برآمد کنندگان ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے سرمایہ کی کمی کا شکار تھے اور اس کے باعث ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا تھا اب سرمائے کی فراہمی سے وہ خوشدلی سے ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے دلجمعی سے خدمات سرانجام دینگے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فائونڈر چیئرمین عدنان بٹ، ارشد بیگ، تنویر احمد، حقیق احمد، شاہد بیگ اور دیگر صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شہباز اسلم نے حکومت کی طرف سے اسٹیٹ بینک سے مزید قرض نہ لینے اور مزید نوٹ نہ چھاپنے کی پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں بڑھتے ہوئے افراط زر اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا