جے ایس بینک کی میزبانی میں ڈاکٹر عشرت حسین کے ساتھ بک ٹاک

ہفتہ 16 نومبر 2019 20:50

جے ایس بینک کی میزبانی میں ڈاکٹر عشرت حسین کے ساتھ بک ٹاک
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2019ء) علاقائی آرٹس اور خواندگی کو فروغ دینے کے حوالے سے جے ایس بینک نے ڈاکٹر عشرت حسین، اعجاز اے قریشی اور ندیم حسین کی تصنیف کردہ کتاب "The Economy of Modern Sindh. Opportunities Lost and Lessons for the Future" کے بارے میں بک ٹاک کی میزبانی کی۔ تقریب میں جے ایس بینک کے صدر و سی ای او باسر شمسی، جے ایس بینک کے چیف آف اسٹاف عمران شیخ، سندھ یونیورسٹی کے پروفیسرز و طلباء اور صحافیوں نے شرکت کی۔

’’The Economy of Modern Sindh‘‘ میں سندھ کی معیشت کے مختلف پہلوئوں سمیت سماجی و اقتصادی مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جس نے سندھ کو گھیر رکھا ہے اور ان چیلنجزسے نمٹنے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ جے ایس بینک کے صدر و سی ای او باسر شمسی نے اس موقع پر کہا کہ جے ایس بینک پاکستان کے عوام کو مشغول کرنے کے لئے ترقی پسند اور پائیدار اقدامات کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

’’سندھ کی جدید معیشت‘‘ میں اس دور کی عکاسی کی گئی ہے جب سندھ معاشی ترقی کا مرکز تھا اور اس نے دوسروں صوبوں سے اپنا مسابقتی فائدہ کیسے کھویا۔ انہوں نے کہا کہ کتاب میں عمدہ اقدامات تجویز کئے گئے ہیں جو سندھ کی معاشی بحالی میں نمایاں کردار ادا کرے گی اور اس کے کھوئے ہوئے مقام کو دوبارہ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جے ایس بینک پاکستانی مصنفین اور ان کے کام کو اجاگر کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی جانب عملی کردار کیلئے پرعزم رہتے ہوئے بینک آرٹس اور ادب کا حصہ بنتے ہوئے اثر پذیری کے اس سفر کو جاری رکھنے کیلئے پرامید ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..