ایف پی سی سی آئی نے 43ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپو رٹ ایوارڈز کی تقریب کا نعقاد

ہفتہ 16 نومبر 2019 23:25

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2019ء) ایف پی سی سی آئی نے 43ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپو رٹ ایوارڈز کی تقریب کا نعقاد گورنر ہا ئوس کراچی میں کیا جس میں ڈاکٹر عارف علو ی صدر پاکستان مہمان خصو صی تھے اس تقریب میں آذرخش حا قظی صدر ECO چیمبر‘مصطفی رفعت Hisarciklioglu صدر تر کی نیشنل چیمبر‘شیخ یو سف خلاوی سیکٹر ی جنرل اسلا مک چیمبر اور دو سرے غیر ملکی وفو د جن کا تعلق تر کی‘ افغانستا ن‘ ایران‘ جورڈن‘ سعودی عرب‘ فلسطین‘ مالدیپ‘ کو یت‘ مصر‘قازقستان‘کر غستان‘تر کما نستان‘ ازبکستان سے نے شر کت کی تقریب میں 45پاکستان کی کمپنیز کو فارماسو ٹیکل ‘ ہربل‘ ٹیکسٹائل ‘ چمڑا‘ کنسٹر کشن‘پیٹرولیم اور دوسرے سیکٹر میں برآمدات کر نے پر ایوارڈ دئیے گئے۔

ایوارڈز حاصل کرنے والو ں کو مبا رکباد پیش کر تے ہوئے پاکستان ڈاکٹر عا رف علو ی نے کہاکہ پاکستان میں سر مایہ کاری کے وسیع مواقع مو جو د ہیں جن کو بروئے کار لا نے اور معا شی تر قی کے لیے استحصال کر نے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ پاکستان میں ایز آف ڈوئنگ بز نس میں بہتر ی آرہی ہے جو کہ پاکستان میں بہتر سر ما یہ کاری کے ما حول کی عکا سی کر تی ہے اور پاکستا ن کی مو جود ہ حکومت بھی مسلم ممالک کے ساتھ اپنے تجا رتی اور معا شی تعلقا ت بہتر کرنے کی خواہا ں ہے ۔

صدر پاکستان نے ای کامرس کے ذریعے پاکستان کی بر آمدات بڑھانے پر زور دیا جس سے مسا بقت میں بہتر ی اور لا گت میں کمی آئے اور ای کا مرس بڑی کمپنیو ں کے ساتھ ساتھ چھو ٹی اور در میانے در جے کے کاروبار کو بھی سہو لت فراہم کر گی ۔ ایف پی سی سی آ ئی کے صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان اچکز ئی نے مہما ن خصو صی اور شر کا ء کو خوش آمدید کہتے ہو ئے کہاکہ نجی شعبہ معا شی تر قی ، تجا رت میں اضا فے اور روزگار فراہم کر نے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

انہو ں نے مزید کہاکہ مسلم ممالک کے در میان معاشی روابطہ کو فرو غ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کو عالم اسلا م میں سر مایہ کاری بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔ انہو ں نے ایوارڈجیتنے والو ں کو مبارکباد پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ وہ پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے اپنی کو ششیں جا ری رکھیں گے ۔ تر کش چیمبر TOBB کے صدرمصطفی رفعت Hisarciklioglu نے اپنے خطاب میں دو نو ں ممالک کے در میان تجا رتی و معاشی تعلقا ت کو بڑھانے کے لیے پاکستان اور تر کی کی کو ششو ں پر روشنی ڈالی ۔

تقریب سے قبل ایف پی سی سی آئی نے مسلم دنیا میں سر مایہ کاری کے مواقع اجاگر کر نے کے لی Exploring Opportunities Integrating Business مو ضو کے پر کا نفر نس کا انعقا د کیا جس میں چیف منسٹر بلو چستا ن جا م کما ل خا ن تھے ۔ اس کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے اسلا مک آرٹ اور کلچر پر نما ئش کا انعقاد کیا اور تر کی پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کی دو سری میٹنگ اور پاک جورڈن جو ائنٹ بز نس کو نسل کے افتتا ح کے ساتھ ساتھ پاکستان اور غیر ملکی وفود کے در میا نے ٹیکسٹا ئل ، کنسٹر کشن ، چمڑے اور دو سرے سیکٹرز میں B2Bمیٹنگ کا بھی انعقاد کیا

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی