حکومت پنجاب کا معاشی ترقی کے ضمن میں ایوان ہائے صنعت وتجارت اور ضلعی سطح پر صنعتوں کو خصوصی اہمیت دینے کااعلان

جمعرات 21 نومبر 2019 15:01

حکومت پنجاب کا معاشی ترقی کے ضمن میں ایوان ہائے صنعت وتجارت اور ضلعی سطح پر صنعتوں کو خصوصی اہمیت دینے کااعلان
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) حکومت پنجاب نے معاشی ترقی کے ضمن میں ایوان ہائے صنعت وتجارت اور ضلعی سطح پر صنعتوں کو خصوصی اہمیت دینے کااعلان کیا ہے جبکہ تمام صوبائی سرکاری محکموں کو کاروباری شعبہ اور صنعتوں کے لئے ضروری سہولیات کی فوری فراہمی کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں، پنجاب میں 6 کی بجائے نو صنعتی شہر بسانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے جس پر جلد عملدرآمد یقینی بنایاجائے گا۔

انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ذرائع نے بتایاکہ صنعتوں کو معاشی ترقی کے لئے انجن کا درجہ حاصل ہے جس کے لئے حکومت اور حکومتی ادارے انہیں صرف ضروری سہولتیں مہیا کریں گے جبکہ ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے حکمت عملی بھی خود صنعتکار طے کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل صنعتوں کو معاشی ترقی کے عمل میں ایک فریق کی حیثیت حاصل تھی جبکہ اب صنعتوں کی مرکزی اہمیت کو نہ صرف تسلیم کر لیا گیا ہے بلکہ متعلقہ محکموں کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ صنعتوں کو ان کی مرضی اور منشاء کے مطابق سہولتیں مہیا کریں۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے اس سلسلہ میں جو سیکٹوریل پلان منظور کیا ہے اس کے مطابق چیمبر یا ضلعی سطح پرڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل دیئے جائیں گے جن کی سربراہی بھی صنعتوںسے وابستہ افراد ہی کریں گے۔انہوںنے بتایاکہ ان بورڈز کے ماہانہ اجلاس منعقد کئے جائیں گے جن میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے فیصلے کئے جائیں گے اور ان فیصلوں پر تمام محکموں کیلئے عملدرآمدکرانا لازمی ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ