- Home
- Business
- Business News
- جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت،مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
جے ایس بینک کے خلاف بدنام کرنے سے متعلق کیس کی سماعت،مدعا علیہان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

(جاری ہے)
دوران سماعت مدعا علیہان مبشر لقمان پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ تاہم مدعا علیہان کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی۔جے ایس بینک کی جانب سے دائر نجی استغاثہ میں کہا گیا ہے کہ مدعا علیہان اور مبشر لقمان نے نجی ٹی وی چینل پر جے ایس بینک کے خلاف متعدد پروگرام کیے اور جے ایس بینک کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔عدالت نے سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی۔
Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
یو بی جی کی اعلیٰ قیادت نے ووٹرز سے ما یو س ہو کر عدالتوں کا رخ کر لیا ہے، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی حا لیہ ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
مقامی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمزید 10پیسے سستا ہوگیا
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ،سرمایہ کاروںکو 19ارب 4کروڑ31لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
سی سی پی او کا لاہور چیمبر کی بلڈنگ میں پولیس خدمت سنٹر قائم کرنے کا اعلان سی سی پی او ذوالفقار حمید سے لاہور چیمبرکے ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے کو بروقت جمع کروانے کیلئے فیسیلی ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
سعودی آرامکو کے حصص کی مقامی مارکیٹ میں خرید و فروخت شروع
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
ترسیلات زر میں 9.35 فیصد اضافہایک ارب 81 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگئیں ًماہانہ بنیاد پر غیر ملکی آمدنی میں 9.05 فیصد 18 کروڑ ..
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
سٹیٹ بینک ، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
-
رواں سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم 9 ارب 29 کروڑ ڈالر ریکارڈ
تاریخ اشاعت : 2019-12-11
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.