قومی پرائز بانڈز کی سال2019ء کی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی

قومی پرائز بانڈز کی سال2019ء کی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) قومی پرائزبانڈز کی سال 2019ء کی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Your Thoughts and Comments