سیلز ٹیکس سنگل ڈیجٹ میں لانے سے حکومت کے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا ‘خادم حسین

اقدام سے 20لاکھ سے زائد ریٹیلر زٹیکس نیٹ میں آنے سے حکومتی آمدنی میں اضافہ ہوگا‘ سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:56

لاہور(این این آئی ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس سنگل ڈیجٹ پر لانے سے حکومت کے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا حکومت یہ اقدام اٹھائے تو اس سے 20لاکھ سے زائد ریٹیلرز ٹیکس نیٹ میں آئیں گے جس سے حکومتی آمدنی میں اضافہ ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیلز سسٹم کیلئے ابھی بہت سارے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جب تک ٹیکس کا مربوط نظام نہیں آئے گا اس وقت تک موجودہ حالات میں معاشی استحکام ممکن نہیں ۔خادم حسین نے کہا کہ بجلی کی بار بار بڑھتی ہوئی قیمتوں نے انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے صنعتی شعبہ میں بجلی و گیس مہنگی ہونے سے اس کی پیداواری لاگت میں اضافہ سے اشیاء مہنگی سے ملک میں ہوشربا مہنگائی جنم لے رہی ہے اس لیے حکومت صنعتی شعبہ کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کرے اور بجلی بار بار مہنگی کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات