ْرواں مالی سال کے دوران لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اسلام آباد کے ٹیکس محصولات میں 45 فیصد اضافہ

اتوار 8 دسمبر 2019 11:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) رواں مالی سال کے دوران لارج ٹیکس پیئرز یونٹ (ایل ٹی یو) اسلام آباد کے ٹیکس محصولات میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر 2019ء کے دوران ایل ٹی یو نے 152.67 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ جولائی تا نومبر 2018ء کے دوران 105.34 ارب روپے کے ٹیکسز وصول کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

ایل ٹی یو اسلام آباد کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 47.33 ارب روپے یعنی 45 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایل ٹی یو اسلام آباد نے جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2019ء کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں 65.71 ارب روپے، سیلز ٹیکس کی مد میں 48.70 ارب روپے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 38.20 ارب روپے کے ٹیکسز وصول کئے ہیں۔ ایل ٹی یو کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر 2019ء کے دوران ٹیکسز وصولیوں میں 28 فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران 31.18 ارب روپے کے ٹیکس وصول کئے گئے ہیں جبکہ نومبر 2018ء کے دوران ٹیکس محصولات کا حجم 24.27 ارب روپے کے ٹیکسز وصول کئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد