نومبر 2019ء کے دوران پٹرول کی فروخت میں7 فیصد ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 4 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ

اتوار 8 دسمبر 2019 11:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) نومبر 2019ء کے دوران پٹرول کی فروخت میں7 فیصد جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 4 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں تقریباً اٹھارہ ماہ کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹاپ لائن سیکورٹیز کے تجزیہ کار فواد بشیر نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2019ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مجموعی طور پر 8 فیصد کمی ہوئی ہے اور اس دوران فروخت کا حجم 7.563 ملین ٹن رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پٹرول کی فروخت کے حوالہ سے پاکستان سٹیٹ آئل 38 فیصد کے شیئر کے ساتھ سرفہرست رہی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت کے حوالے سے بھی پی ایس او کا شیئر 43 فیصد سے 46 فیصد تک بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ سے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ حوصلہ افزاء ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی