ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2019ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 2904 رنگٹ (696.40 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے جو کہ 16 فروری 2017 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

Your Thoughts and Comments