پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,297 کی سطح پر بند

بدھ 11 دسمبر 2019 20:49

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,297 کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,297 کی سطح پر بند ہوا۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.153 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,378 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.217 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 755.887 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 604.425 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 520.005 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 413.075 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 276.022 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 135.551 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 103.169 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 50.544 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 41.750 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 35.323 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 10 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.056 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ