سٹیٹ بینک ، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے

بدھ 11 دسمبر 2019 21:27

سٹیٹ بینک ، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) سٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضے کی رقم موصول ہونے کے بعد پچھلے 10 ماہ میں سب سے زیادہ سطح تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم وصول ہونے کے بعد اب مرکزی بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب41 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ غیر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

مرکزی بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رواں سال مارچ کے بعد اس بلند سطح تک پہنچے ہیں۔ نومبر کے اختتام پر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 99 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اور سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد