سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے کو بروقت جمع کروانے کیلئے فیسیلی ٹیشن ڈیسک قائم

بدھ 11 دسمبر 2019 22:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے کو بروقت جمع کروانے کیلئے فیسیلی ٹیشن ڈیسک قائم کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے سرحد چیمبر کی سفارش پر بزنس کمیونٹی اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے چیف کمشنر کی ہدایت پر ایف بی آر کے دو افسران سرحد چیمبر میں16 دسمبر2019ء تک صبح دس بجے سے لیکر سہ پہر 4 بجے تک موجود ہوں گے تاکہ بزنس کمیونٹی بروقت اپنے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرواسکیں۔مذکورہ اوقات میں اس نمبرات پر 0300-5981674-0345-9112381 رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع