پاکستان اور بیرون ممالک مانگ کے مطابق جدیدہنرمندفورس تیارکرنے پر توجہ مرکوزکی جائے‘ پرویز حنیف

نوجوانوں کو بیرون ممالک سے ہنرسکھانے کیلئے سکالر شپس دی جائیں‘ چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

اتوار 15 دسمبر 2019 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2019ء) چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پرویز حنیف نے کہاہے کہ نوجوانوںکو روایتی ہنرسکھانے کی بجائے بیرون ممالک مانگ کے مطابق جدیدہنرسکھائیں جائیں ، عالمی مارکیٹ میںہنرمندفورس کی بڑی مانگ ہے اس لئے اس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ،حکومت نوجوانوں کو بیرون ممالک سے ہنر سکھانے کیلئے سکالر شپس دے ۔

ان خیالات کااظہارانہوںنے سی ٹی آئی میں تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوںکے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستا نی قالین خوبصورت ڈیزائنزاورمعیارکی وجہ سے دنیا میں منفرد پہچان رکھتے ہیں اورہم نے غیر ملکی خریداروں کے رجحان کو مد نظررکھتے ہوئے مزید بہتری لانی ہے ۔اگر حکومت اس شعبے کی سرپرستی کرے تو پاکستان ہا تھ سے بنے ہوئے قالینوںکی برآمدات میں اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ حکومت نوجوانوںکو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے کسی بھی پروگرام کے اجراء سے پہلے نجی شعبے میںہنر سکھانے والے اداروں سے بھی مشاورت کرے اورانہیں اعتماد میں لیا جائے تاکہ اس سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے ۔ پرویز حنیف نے بتایا کہ کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی ورکنگ میںمزیدبہتری لانے کیلئے اقدامات تجویزکئے گئے ہیں جس کے تحت نامور ماہر کی خدمات حاصل کی جائیں گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس