لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر152اور برائلر گوشت232روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن136روپے میںفروخت ہوئے۔

Your Thoughts and Comments