پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مقامی اوپن مارکیٹ میں 14پیسے بڑھ گئی

جمعہ 17 جنوری 2020 21:42

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مقامی اوپن مارکیٹ میں 14پیسے بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مقامی اوپن مارکیٹ میں 14پیسے بڑھ گئی اور انٹر بینک میں 10پیسے کم ہوگئی جب کہ یورو ،برطانوی ،پاونڈ ،سعودی ریال اور یواے ای کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں14پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.65روپے سے بڑھ کر154.79روپے اور قیمت فروخت154.75روپے سے بڑھ کر154.89روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی154.60روپے سے گھٹ کر154.50روپے اور قیمت فروخت154.90روپے سے گھٹ کر154.80روپے ہوگئی ۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید80پیسے کی کمی سی172روپے سے گھٹ کر171.20روپے اور قیمت فروخت173.50روپے سے گھٹ کر172.70روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید50پیسے کی کمی سی201.50روپے سے گھٹ کر201روپے اورقیمت فروخت203روپے سے گھٹ کر202.75روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.10روپے سے گھٹ کر41روپے اور قیمت فروخت41.40روپے سے گھٹ کر41.30روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے سے گھٹ کر42.05روپے اور قیمت فروخت 42.40روپے سے گھٹ کر42.35روپے ہوگئی۔چینی یو آن کی قیمت خرید22روپے برقرار رہی اور قیمت فروخت23روپے سے بڑھ کر23.20روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..