جنوبی کوریا کا مصنوعی ذہانت کی تعمیر و تحقیق کے لیے 500 ارب وان خرچ کرنے کا اعلان

جمعرات 23 جنوری 2020 15:05

سیئول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) جنوبی کوریا نے رواں سال مصنوعی ذہانت کی تعمیر و تحقیق کے شعبے میں رواں سال 500 ارب وان (430 ملین ڈالر) خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورین وزیر سائنس و آئی سی ٹی چھوئی کی یونگ نے گزشتہ روز صحافیو کو بتایا کہ مصنوعی ذہانت کی تعمیر و تحقیق کے شعبے میں حکومتی سطح پر کوششیں جاری رکھی جائیں گی اور اس سلسلے میں رواں سال 500 ارب وان خرچ کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ جب تمام ممالک سافٹ ویئر پر اپنے اپنے نقطہ نظر کے تحت مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے مختلف اندز میں کوشاں ہیں ایسے میں جنوبی کوریا کو اپنی چپ کی طاقت اور میموری سیمی کنڈیکٹرز سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، اگر ہم مصنوعی ذہانت، جس کا تعلق میموری فیلڈ سے ہے کو ترقی دیں تو ہم اس شعبے میں دنیا کی قیادت کرسکتے ہیں۔وزیر سائنس نے کہا کہ بنیادی تحقیق کے شعبے کے لیے 2.03 کھرب وان کی رقم مختص کی گئی ہے تاہم اس کے لیے سائنس و ٹیکنالوجی کی ایک ٹھوس فائونڈیشن کا قیام اشد ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ جنوبی کوریا ملک میں جلد از جلد فائیو جی کے فروغ کے لیے پر عزم ہے،ملک میں اس کی بنیادگزشتہ سال اپریل میں رکھی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند