بیجنگ ،2022 ء کے سرمائی اولپکس کے لیے ڈیزائن کردہ ہائیڈروجن سیل بسوں کا تجرباتی عمل کامیاب

جمعرات 23 جنوری 2020 15:05

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2022 ء کے سرمائی اولپکس کھیلوں کے لیے ڈیزائرن کردہ ہائیڈروجن سیلوں سے چلنے والی دو بسوں نے انتہائی سرد موسم میں بھی تجرباتی عمل کامیابی سے مکمل کرلیا، یہ عمل ملک کے شمالی خودمختار علاقے منگولیا کے انتہائی سرد علاقے میں سرانجام دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ 9 اور 12 میٹر لمبی بسیں چین کی موٹر ساز کمپنی بی اے آئی سی موٹرز کے ذیلی ادارے فوٹون نے تیار کی ہیں جن میں ہائیڈروجن انرجی کمپنی سینو ہائی ٹیک کے تیار کردہ 60 اور 120 کلوواٹ پاور کے ہائیڈروجن سیل استعمال کیے گئے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ منگولیا کے منفی 30 ڈگری کے علاقے میں ان بسوں کو 8 گھنٹے تک کھڑا رکھنے کے بعد انھیں سٹارٹ کیا گیا جس کے 30 منٹ بعد بورڈ پر درجہ حرارت 12 ڈگری جبکہ 40 منٹ بعد 15 ڈگری پر آرہا۔ان کا کہنا تھا کہ 2022 کے سرمائی اولمپکس کے دوران استعمال کے لیے ہائیڈروجن فیول سیلز سے چلنے والی 170 بسوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ