غیاث پراچہ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشنزنے بی ایم پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پاکستان بھر کی ٹریڈ باڈیز و ایسوسی ایشنز نے بز نس مین پینل پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 23 جنوری 2020 17:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2020ء) ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثارنے اسلام آباد کیپٹل آفس و دیگر تقا ریب میں پاکستان بھرکے چیمبرز ، ٹریڈ باڈیزو ایسوسی ایشنز کے نمائندگان و چیئرمین سے الگ الگ میٹنگز کی اور انھیں یقین دلا یا کہ ایف پی سی سی آئی کی موجودہ قیادت کاروباری برادری کو سا تھ لے کر چلے گی ۔ اسلام آباد چیمبر آف کا مرس کے وفد کی قیادت ملک زبیر و صدر محمد احمد کر رہے تھے ۔

گزشتہ روز سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئر مین نے ایف پی سی سی آئی کی نو منتخب قیادت کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیا جس میں غیاث پراچہ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشنز ودیگر ایسوسی ایشنز کی طرف سے صدر میاں انجم نثار اور ان کی کا بینہ کو مبارکباد دی اور با قاعدہ بز نس مین پینل میں شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ بز نس مین پینل ایک حقیقی کاروباری لوگوں کا گروپ ہے اور ان کے آنے سے ملکی معیشت ترقی کرے گی اور کاروباری طبقے کے مسا ئل کا حل بھی نکلے گا کیونکہ صدر ایف پی سی سی آئی خود ایک ملک کے مایہ نازبزنس مین ہیں جو بز نس کمیونٹی کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اور آئندہ بجٹ بھی تاجر دوست بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔

(جاری ہے)

ان تمام تقاریب میں سینیٹر حاجی غلام علی،نائب صدر قیصرخان داؤدزئی ،محمد علی قائد ، چیئرمین کوآرڈینیٹر مرزا عبد الرحمان بھی موجود تھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی