انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 6پیسے کم ہوگئی

جمعہ 24 جنوری 2020 23:52

انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 6پیسے کم ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 6پیسے کم ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا ۔دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید 6پیسے کی کمی سے 154.56روپے سے گھٹ کر154.50روپے اور قیمت فروخت154.66روپے سے گھٹ کر154.60روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.50روپے سے بڑھ کر154.60روپے اور قیمت فروخت154.80روپے سے بڑھ کر154.90روپے ہوگئی ۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید60پیسے کی کمی سی170.80روپے سے گھٹ کر170.20روپے اور قیمت فروخت172.30روپے سے گھٹ کر171.70روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید1.10روپے کی کمی سی202.50روپے سے گھٹ کر201.60روپے اورقیمت فروخت204روپے سے گھٹ کر203.30روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.05روپے اور قیمت فروخت41.35روپے برقرار رہی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے سے گھٹ کر 42.05روپے اور قیمت فروخت42.40روپے سے گھٹ کر42.35روپے ہوگئی ۔چینی یو آن کی قیمت خرید22روپے اور قیمت فروخت23.20روپے مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی