2019ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 45فیصد اضافہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:09

2019ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 45فیصد اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) 2019ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 45فیصد اضافہ دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اکتوبر تا دسمبر2019ء کے دوران اٹلس ہنڈا کو 830ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جبکہ اکتوبر تا دسمبر 2018ء میں کمپنی خالص منافع 572.5ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح سال 2018ء کی آخری سہ ماہی کے مقابلہ میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 257.5ملین روپے یعنی 45فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک