رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ کے منافع میں 33فیصد اضافہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:12

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ کے منافع میں 33فیصد اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ کے منافع میں 33فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر2019ء کے دوران ماڑی پٹرولیم کو 14.75ارب روپے کا منافع حاصل ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر2018ء کے دوران کمپنی کا منافع 11.06ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ماڑی پٹرولیم کے منافع میں 3.69ارب روپے یعنی 33فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 82.89روپے کے مقابلہ میں 110.55روپے فی حصص تک پہنچ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس