اٹک سیمنٹ لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران 41.34 فیصد اضافہ

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) اٹک سیمنٹ لمیٹڈ (اے سی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران 41.34 فیصد اضافہ ہو اہے۔

(جاری ہے)

اے سی ایل کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران کمپنی نے 1.15 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ جولائی تا دسمبر 2018ء کے لئے کمپنی کا خالص منافع 0.817 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جولائی تا دسمبر 2018ء کے مقابلہ میں جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران اٹک سیمنٹ لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 0.333 ارب روپے یعنی 41.34 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز