ماں کی غیر موجودگی میں جواں سالہ بیٹی کو گھر سے اغوء کر لیاگیا،مقدمہ درج

اتوار 26 جنوری 2020 11:50

راجووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2020ء) چھ ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کواغواء کرلیا،مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیر گڑھ روڑکی رہائشی خاتو ن خورشید بی بی محنت مزدوری کرنے گھرسے نکلی تو چھ ملزمان محسن ،محمد امیر وغیرہ مسلح ہوکرآئے اور اسکی جواں سالہ بیٹی بیس سالہ نسرین کواغواء کرکے کیری ڈبہ میںڈال لیااورگھرسے رقم ایک لاکھ پچیس ہزارروپے اوردوتولے طلائی زیورات بھی لے گئے جسکاعلم خاتون کوگھر واپسی پرہوا،این این آئی کے مطابق حجرہ شاہ مقیم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Browse Latest Business News in Urdu