19ء کے دوران یوریا کھاد کی پیداوار میں دس فیصد اضافہ

اتوار 26 جنوری 2020 12:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2020ء) سال 2019ء کے دوران یوریا کھاد کی پیداوار میں دس فیصد اضافہ ہوا ہے ۔کھاد کی پیداوار 6.17ملین ٹن رہی ہے ۔

(جاری ہے)

نیشنل فرٹیلائیزر ڈویلپمنٹ سینٹر (این ایف ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2018ء کے دوران یوریا کھاد کی ملکی پیداوار 5.6ملین ٹن رہی تھی ، اسطرح سال 2018ء کے مقابلہ میں سال2019ء میں یوریا کھاد کی پیداوار میں 0.57ملین ٹن یعنی 10فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یوریا کھاد بنانے والے بند کارخانوں کو چلانے کیلئے رعایتی نرخوں پر آر ایل این جی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ کاشتکاروں کی سہولیات میں اضافہ کیا جا سکے ۔ حکومت کے اس فیصلہ کے نتیجہ میں گذشتہ سال 2019ء کے دوران یوریا کھاد کے کارخانوں کو گیس بہتر فراہمی سے یوریا کھاد کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..