پاکستان میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی تعداد 3.3ملین تک پہنچ گئی

پاکستان میں 3.3 ملین ایس ایم ایز کام کررہے ہیں جو روزگار کی فراہمی کا بھی ایک بہت برا ذریعہ ہیں، نویداحمدخان

پیر 27 جنوری 2020 15:32

پاکستان میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی تعداد 3.3ملین تک پہنچ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2020ء) پاکستان میں 3.3ملین اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز(ایس ایم ایز)کام کررہے ہیں کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ایس ایم ایز کا کردار بڑا اہم ہے، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک نے شعبہ کی ترقری سے اقتصادی استحکام کے معاشی اہداف کے حصول کو یقینی بنایا ہے۔ معروف اقتصادی تجزیہ کار نوید احمد خان نے اپنی تحقیقی رپورٹ میںبتایاکہ پاکستان میں 3.3 ملین ایس ایم ایز کام کررہے ہیں جو روزگار کی فراہمی کا بھی ایک بہت برا ذریعہ ہیں۔

(جاری ہے)

ایس ایم ایز میں مینو فیکچرنگ خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سٹارٹ اپس بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایس ایم ایز کا شعبہ 78 فیصد غیر زرعی افرادی قوت کو روز گار فراہم کرتا ہے جبکہ برآمدات میں شعبہ کا حصہ 25 فیصد اور مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی)میں 30 سے زیادہ کا حصہ ہے۔انہوں نے بتایاکہ ایس ایم ایز کے شعبہ کی استعداد سے حقیقی استفادہ کے لئے شعبہ کے مسائل کے خاتمہ کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس سے نہ صرف بے روز گاری کی شرح کو کم کرنے میں مدد ملے گی بلکہ برآمدات کے فروغ سے قومی معیشت کی ترقی کے اہداف کے حصول کو بھی یقینی بنانے میں مدد ملے گی اور ملک میں تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ