سی پیک پاکستان کو معاشی میدان میں بڑی قوت بنا نے کا باعث بنے گا، مرزافضل ا لر حمن

پیر 27 جنوری 2020 16:00

سی پیک پاکستان کو معاشی میدان میں بڑی قوت بنا نے کا باعث بنے گا، مرزافضل ا لر حمن
سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کو معاشی میدا ن میں بڑی قوت بنا نے کا باعث بنے گا ا س منصوبہ کی تکمیل سے خطہ معاشی سرگر میوں کا فروغ لا کھوں نوجوانوں کو روزگا ر فراہم کر نے میں بھی معاو ن ثا بت ہو گا ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے اے پی پی سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا ا نہوںنے کہا کہ پاکستان اور چین کئی د ہا ئیوں سے قابل اعتما د دوست اور معاشی میدا ن میں پاٹنر ہیں سی پیک پاکستان کے معاشی مستقبل کو تابناک بنا ئے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu