فلیٹ ہینڈ اوور تقریب - ہنڈائی پورٹر H-100 پک اپ کے 45 یونٹ مقامی ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے وصول کر لیے

منگل 28 جنوری 2020 18:26

فلیٹ ہینڈ اوور تقریب - ہنڈائی پورٹر H-100 پک اپ کے 45 یونٹ مقامی ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے وصول کر لیے
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2020ء) ہنڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے شان ڈسٹری بیوٹرز اینڈ شان مارکیٹنگ سروسز کو پورٹرH-100پک اپ کے 45 یونٹس کی ڈلیوری کے حوالے سے فیصل آباد پلانٹ پر تقریب کا انعقاد کیا ۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں شان ڈسٹری بیوٹرز اور شان مارکیٹنگ کے ڈائریکٹرز نے شرکت کی جنہوں نے Tatsuya Sato-COO HNMPL اور Junya Masuda - EVP Sales & Marketing HNMPL کی جانب سے اپنے نئے برانڈ ہنڈائی پورٹر ہائی ڈیک اور ڈیک لیس کی چابیاں وصول کیں۔

اس موقع پر HNMPL کمپنی کے دیگر سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔پورٹرH-100پک اپ کی تیاری اور صارفین کو اس کی فراہمی جنوری 2020 کے اوائل سے شروع ہوچکی ہے۔ ہنڈائی نشاط موٹر نہ صرف اعلی معیار کی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، بلکہ پاکستان کی ٹرانسپورٹ کی صنعت کے لئے نیا معیار قائم کرنے کے لئے پاکستانی صارفین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا بھی عزم رکھتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی