ملکی معاشی ترقی کے لیے ایس ایم ای سیکٹر کا فروغ ضروری ہے، ندیم شیخ

بدھ 29 جنوری 2020 17:01

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ندیم شیخ نے کہا ہے کہ ایس ایم ای سیکٹر کے بغیر ملکی معیشت کی ترقی کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا، 2020ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی کا سال ثابت ہوگا ، ملکی معیشت کی ترقی کے لئے ایس ایم ای سیکٹر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ایس ایم سیکٹر کی ترقی کے لئے اقدامات کیے جائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار ندیم شیخ نے راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے دفتر میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

ندیم شیخ نے کہا کہ ماضی میں بھی ہمیشہ تاجروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے جدوجہد کی اور فیڈریشن الیکشن میں کامیابی کے بعد اب اس جدوجہد کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلایا جائے گا ۔ گراس روٹ لیول سے لیکر اعلی حکومتی ایوانوں تک تاجروں کے مسائل پر آواز بلند کی جائے گی اور تاجروں کو درپیش مسائل حل کرائیں گے ۔

ملک بھر کی تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے اور حکومتی پالیسی سازوں کو چایئے کہ پالیسیاں بناتے وقت تاجروں کے حقیقی نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے تاکہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ملکی معیشت کو پروان چڑھایا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ