تحریک انساف میں ایسے لیڈر آگے ہیں جوکہ بیس سالوں سے پاکستان کی پالیسیاں بناتے رہے ہیں اس کا نتیجہ آج آپ سب کے سامنے ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

بدھ 29 جنوری 2020 21:22

تحریک انساف میں ایسے لیڈر آگے ہیں جوکہ بیس سالوں سے پاکستان کی پالیسیاں بناتے رہے ہیں اس کا نتیجہ آج آپ سب کے سامنے ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2020ء) پاکستان تحریک انصاف بزنس فورم کے مرکزی رہنما اورفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئر نائب صدرظفر اقبال سرور نے کہا ہے کہ تحریک انساف میں ایسے لیڈر آگے ہیں جوکہ بیس سالوں سے پاکستان کی پالیسیاں بناتے رہے ہیں اس کا نتیجہ آج آپ سب کے سامنے ہے۔ ایسے تمام نا اہل وزیروں اور مشیروں کو فوری طور پر برطر ف کیا جائے ۔

کہ ایکسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ افراد کے پچھلے تین ماہ اور آنے والے تین ماہ کے ری فنڈ کی مد میں اُن کا 25فیصد سرمایہ بلاک ہو جائے گا ,بجلی کی قیمتوں مسلسل اضافہ ہورہا ہی2019 دسمبر میں اُن کا بجلی کا بل 18روپے یونٹ تھا جبکہ جنوری کا بل 26روپے فی یونٹ کے حساب سے آیا ہے۔آن لائن کے مطابق کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجر اور صنعتکار کی تنظیموں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے فیصل آباد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہر اجلاس میں انرجی کے مسائل کو اٹھایا اور انہوں نے قبل از وقت ہی خبردار کیا تھا کہ اگر اس سلسلہ کو روکا نہ گیا تو خاص طو رپر چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اور کاروباری ادارے بہت جلد بند ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ پی ٹی آئی کو اُن کی ٹیکسٹائل پالیسی کی وجہ سے فیصل آباد سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ وہ اس حوالے سے زیر و ٹالرنس کی پالیسی چاہتے ہیں۔ جو بھی وزراء قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار ہیں ان کو فی الفور فارغ کیا جائے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو موجودہ معاشی حالات مزید ابتر ہوں گے اور مارچ میںہماری برآمدات میں مزید دس فیصد کی کمی ہو جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے وقت وعدہ کیا گیا تھا کہ 72گھنٹوںمیں ری فنڈ ادا کر دیئے جائیں گے مگر ابھی تک صرف ستمبر اور اکتوبر 2019کے ری فنڈ اداکئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مسئلہ پر پر زور احتجاج ہونا چاہیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی