امریکی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ اضافے پر بند

امریکی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ اضافے پر بند
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2020ء) امریکی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ اضافے پر بند ہوئی ‘جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی سے کاروباری سرگرمیاں بہتر ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.9 فیصد بڑھ کر 29551.42 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.9 فیصد بڑھ کر 9725.96 پوائنٹ جبکہ براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.7 فیصد اضافے کیساتھ 3379.45 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Your Thoughts and Comments