*شوبز ڈیسک*

w داعش کی غلامی سے آزاد ہونیوالی یزیدی لڑکیوں کا میوزک گروپ

اتوار 16 فروری 2020 19:15

ر*واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2020ء) داعش کے دور میں یزیدیوں کی ثقافت کیساتھ بھی وہی سلوک ہوا ‘جس کا سامنا یزیدیوں کو کرنا پڑا اور انتہاپسندوں نے ان کی موسیقی کو بھی اسی طرح مٹا دیا جس طرح یزیدیوں کو تہہ تیغ کیا گیا تھا۔ کہا جاتا ہے یزیدیوں کی موسیقی کی تاریخ 5 سے 7 ہزار سال پرانی ہے تاہم کبھی موسیقی کے انداز میں اسے لکھا اور نہ ہی ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اس کی بجائے یہ قدیم موسیقی نسل در نسل منتقل ہوتی رہی۔

(جاری ہے)

اب یہ منفرد نوعیت کی آوازیں شمالی عراق میں جو یزیدیوں کا آبائی وطن ہیں، ایک بار پھر گونجنا شروع ہو گئی ہیں۔ عامر فاؤنڈیشن نامی پراجیکٹ کے تحت یزیدی موسیقی کو محفوظ کرنے کا کام جا رہی ہے۔ اس پراجیکٹ کو برطانوی حکومت کی مدد حاصل ہے اور اس کی قیادت ایک معروف وائلن نواز مائیکل بکمن کر رہے ہیں۔اس پراجیکٹ کے تحت شمالی عراق میں 100 سے زیادہ نغمے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں اور بہت سے یزیدیوں کو ان کی ثقافت کے حوالے سے تکنیک اور ساز بجانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل