جاپانی جی ڈی پی کی شرح میں 2019 ء کی آخری سہ ماہی کے دوران 1.6 فیصد کمی

پیر 17 فروری 2020 16:04

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) جاپان نے کہا ہے کہ 2019 ء کی آخری سہ ماہی کے دوران اس کی مجموعی قومی پیداوار 1.6 فیصد کم ہوکر 5 سال کی کم ترین سطح پر رہی، اس کی وجہ ٹیکسوں میں اضافہ اور سمندری طوفانوں سے پیدا صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2019ء کے دوران حکومت کی جانب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافے اور اس عرصے میں آنے والے سمندری طوفانوں کے باعث پیداواری و کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے ملکی مجموعی قومی پیداوار میں تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں 1.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ توقع سے زیادہ کمی اور پانچ سال کے عرصے میں کسی سہ ماہی کے دوران جی ڈی پی کی کم ترین سطح ہے۔

اس سے قبل 2014 ء میں سیلز ٹیکس میں اضافے کے باعث دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون 2014 ئ) کے دوران ملکی جی ڈی پی کی شرح میں 1.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ