سنگاپور کی اقتصادی شرح نمو رواں سال منفی 0.5 سے 1.5 فیصد رہنے کا امکان

پیر 17 فروری 2020 16:04

سنگاپور سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) سنگاپور نے کہا ہے کہ رواں سال (2020 ء ) کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو کم ہوکر منفی 0.5 فیصد سے 1.5 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ خطے میں کورونا وائرس کے باعث سیاحوں کی آمد اور تجارتی سرگرمیوں میں کمی ہے، اس سے قبل اس سال کی اقتصادی شرح نمو 0.5 فیصد سے 2.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔

(جاری ہے)

ملک میں کورونا وائرس کے 75 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جو کہ چین کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس نے چین، سنگاپور اور کئی دیگر ملکوں کو سخت متاثر کیا ہے جس سے ان ملکوں کی رواں سال کی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث سنگاپور میں بیرونی سیاحوں کی آمد اور برآمدات میں کمی ہوئی اس کے علاوہ مصنوعات کی ملکی کھپت میں بھی کمی کا خدشہ ہے جس کی وجہ صارفین کا خوف کے باعث خریداری کا رجحان کم ہونا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین