سینتھیٹک پراڈکٹس انٹرپرائززکی منافع میں تین ماہ کے دوران 2.63 فیصد کمی

منگل 18 فروری 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سینتھیٹک پراڈکٹس انٹرپرائزز لمیٹڈ (ایس پی ای ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں 2.63 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی ای ایل کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں جولائی تا ستمبر 2019ء کے دوران کمپنی کا خالص منافع 74 ملین روپے رہا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2018ء کے دوران کمپنی کو 76 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایس پی ای ایل کے بعد از ٹیکس منافع میں 2 ملین روپے یعنی 2.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصس آمدن بھی 0.90 روپے کے مقابلہ میں 0.87 روپے فی حصص تک کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک