پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 101.58 پوائنٹس کی مندی، 40200 کی حد گر گئی
منگل 18 فروری 2020 20:55
(جاری ہے)
غیر معمولی مندی کے اثرات اگلے مزید دو گھنٹوں کے دوران دیکھنے کو ملے، مندی کے باعث 200 پوائنٹس گرے اور انڈیکس 40230.6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
ٹریڈنگ کے دوران ایک مرتبہ انڈیکس 40600.80 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا جبکہ ٹریڈنگ میں 40065.86 پوائنٹس کی نچلی ترین سطح پر دیکھا گیا۔مندی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام 101.58 پوائنٹس کی مندی کے بعد 40175.35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.25 فیصد گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 3 لاکھ 97 ہزار 950 شیئرز کا کاروبار ہوا۔ سرمایہ کاروں کی طرف سے زیادہ تر شیئرز کے فروخت کو ترجیح دی گئی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر یقینی صورتحال کی سب سے بڑی وجہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی میٹنگ کے 3 روز ہو چکے ہیں، قوی امکان ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا جس کے بعد سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور ٹریڈنگ کریں گے۔Browse Latest Business News in Urdu
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد
سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب
ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت
سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
PSX Live Index
Updated: 04:29:01pm | 18-04-2024
Status: Closed | Volume: 440,314,409 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary