بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 6ماہ کے دوران 93.9 فیصد کمی

جمعہ 21 فروری 2020 21:51

بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 6ماہ کے دوران 93.9 فیصد کمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) بیسٹ وے سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں 31 دسمبر2019ئ کو ختم ہونیوالی ششماہی کے دوران93.9 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بیسٹ وے سیمنٹ کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر2019ئ کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع421 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ جولائی تا دسمبر2018ئ کیلئے بیسٹ وے سیمنٹ کو6.9 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح سال 2018ئ کی آخری ششماہی کے مقابلہ میں سال2019ئ کے اسی عرصہ کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے بعد از ٹیکس منافع میں6.479 ارب روپے یعنی94فیصد کے قریب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد