کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ سے کوئلہ کی ملکی درآمدات 30 ملین ٹن سالانہ تک بڑھنے کا امکان

ہفتہ 22 فروری 2020 09:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ سے کوئلہ کی ملکی درآمدات 30 ملین ٹن سالانہ تک بڑھنے کا امکان ہے، کوئلے کی بندرگاہ سے پاور پلانٹس تک ترسیل کے لئے محفوظ اور مؤثر نظام کی ضرورت ہے، جس سے ماحولیات کے مسائل کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

ماحولیات کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والے محمد عاقل نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت سیمنٹ تیار کرنے والے مقامی ادارے 8 ملین ٹن کوئلہ درآمد کر رہے ہیں جبکہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس سالانہ 12 ملین ٹن کوئلہ درآمد کرتے ہیں۔

اس طرح کوئلے کی موجودہ ملکی درآمدات 20 ملین ٹن سالانہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے کارخانوں کی تعداد میں اضافہ سے آنے والے سالوں کے دوران کوئلہ کی ملکی درآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گرمیوں میں کوئلے کی درآمدات 30 ملین ٹن سالانہ تک بڑھنے کی توقع ہے جس سے ماحولیات کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ محمد عاقل نے کہا کہ بندرگاہ سے پلانٹس تک کوئلے کی ترسیل کے نظام کو مزید محفوظ اور مؤثر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ماحولیات اور صحت کے مسائل سے بچا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل