پاکستان کو روایتی بر آمدی اشیا ء پر انحصار کم کر نے کے لیے حکمت عملی تیار کر نی چا ہیے ۔ صدر ایف پی سی سی آئی، میاں انجم نثا ر

ہفتہ 22 فروری 2020 16:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2020ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار نے پاکستان کے بر آمدی اشیا ء میں اضا فے کی ضرورت پر زور دیا جو ٹیکسٹائل ، قا لین، چمڑے ، چا ول اور کھیل کے سامان پر 75فیصد سے زیا دہ منحصر ہے۔ انہو ں نے کہاکہ اعلیٰ اور درمیانے در جے کی ٹیکنا لو جی کی مصنو عات کے فر وغ کے لیے بر آمدی اشیاء کے مجمو عے میں تبد یلی کی ضرورت ہے جن کی شر ح عا لمی تجا رت میں محدود رہی ہے ۔

انہو ں نے کہاکہ پاکستان کی بر آمدات 23بلین امریکی ڈالر پر مستحکم رہی ہے جو ملک کے خسارے اور معا شی تر قی پر قا بو پا نے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے ۔ بر آمدات کے کم حجم پر تبصر ہ کر تے ہو ئے انہو ں نے کہاکہ اس کی وجہ روائتی اشیا ء اور محدود ما رکیٹس پر پاکستانی بر آمدات کا انحصار ہے۔

(جاری ہے)

میا ں انجم نثار نے حکومت سے غیر ٹیکسٹا ئل اشیا ء خصو صاً دواسازی ، الیکٹر انکس ، کیمیکلز اور دیگر انجینئرنگ سا مان کی برآمد کو آسان بنا نے کی اپیل کی ۔

میا ں انجم نثا ر نے کہاکہ پاکستان کو جا پان، تا ئیوان، ہا نگ کا نگ اور کو ریا جیسی ایشیا ئی معیشتو ں کے تجر بات سے سبق حاصل کر نا چا ہیے کیو نکہ انہو ں نے چھو ٹی اور در میا نے در جے کی صنعتو ں کی تر قی کے ذریعے اپنی بر آمدات کو فرو غ دیا ۔ بر آمد کو بڑھا نے دینے کے لیے ہمیں ویلیو ایڈ یشن ، مو ثر ما رکیٹنگ ، بر انڈنگ ، مصنوعا ت میں اضا فہ ، تحقیق کے فروغ اور مسا بقت کو بہتر بنا نے پر تو جہ دینے کی ضرورت ہے ۔

انہو ں نے کہاکہ زراعت کی پیداواری صلا حیت کی پیداوار کو بڑھانے پر بھی زور دیا تا کہ پرو سیسر ز اور زراعت پر مبنی دیگر مصنوعات کی بر آمدات کے لیے خا طر خواہ خام مال دستیاب ہو ۔ میا ں انجم نثار نے ای کا مرس کے ذریعہ بر آمدات میں اضا فے پر بھی زور دیا جس سے مسا بقت میں اضا فہ ہو گا اور لین دین لا گت میں کمی آئے گی اور بڑ ی کمپنیو ں کے ساتھ ساتھ چھو ٹے اور در میا نے در جے کے کا روباری اداروں کو بھی سہو لیا ت میسر ہو گی ۔

انہو ں نے ٹیرف اور نان ٹیرف رکا وٹو ں کو ختم کر نے کی ضرورت پر بھی زور یا جس کا پاکستان کو متعدد ممالک میں سامنا ہے ۔ پاکستان کو بر آمدات کو فر و غ دینے اور تکنیکی مہا رت کی منتقلی کے لیے بنگلہ دیش اور ویتنام کی طر ح بر آمدی کے شعبے میں غیر ملکی سر مایہ کاری کی بھی خوصلہ افزائی کرنی چا ہیے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف