ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کے لیے حکومت ٹیکسٹائل، قا لین، چمڑے، چا ول اور کھیل کے سامان پر توجہ دے تاکہ برآمدات کرکے زر مبادلہ کمایا جاسکے، اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز

اتوار 23 فروری 2020 14:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز (آئی سی سی آئی)کے صدر سجاد سرور،گروپ چیئرمین کامران عباسی اور سینئر نائب صدر طاہر آرائیں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی بر آمدات میں اضا فہ کی ضرورت ہے۔ حکومت اس جانب توجہ دے ، ملکی زرمبادلہ میں اضافہ کے لیے حکومت ٹیکسٹائل، قا لین، چمڑے، چا ول اور کھیل کے سامان پر توجہ دے تاکہ برآمدات کرکے زر مبادلہ کمایا جاسکے ۔

اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اعلیٰ اور درمیانے در جے کی ٹیکنا لو جی کی مصنو عات کے فر وغ کے لیے بر آمدی اشیاء کی ترجیحی فہرست بنائی جائے ،پاکستان کی بر آمدات 23بلین امریکی ڈالر پر مستحکم رہی ہے جو ملک کے خسارے اور معا شی تر قی پر قا بو پا نے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ اس کی وجہ روائتی اشیا ء اور محدود ما رکیٹس پر پاکستانی بر آمدات کا انحصار ہے حکومت ٹیکسٹا ئل اشیا ء خصو صاً دواسازی، الیکٹر انکس، کیمیکلز اور دیگر انجینئرنگ سا مان کی برآمد کو آسان بنائے ہمیں جا پان، تا ئیوان، ہا نگ کا نگ اور کو ریا جیسی ایشیا ئی معیشتو ں کے تجر بات سے سبق حاصل کر نا چا ہیے ان ممالک نے چھو ٹی اور در میا نے در جے کی صنعتو ں کی تر قی کے ذریعے اپنی بر آمدات کو فرو غ دیا۔

بر آمد کو بڑھایا ہے بہتری کے لیے ہمیں ویلیو ایڈ یشن، مو ثر ما رکیٹنگ، بر انڈنگ، مصنوعا ت میں اضا فہ، تحقیق کے فروغ اور مسا بقت کو بہتر بنا نے پر تو جہ دینے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک