ملک میں ترقی کے لیے رئیل اسٹیٹ‘ صنعت اور زراعت کی پیداواری صلا حیت کو بڑھایا جائے،, سید عمران بخاری

اتوار 23 فروری 2020 14:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) پاکستان بزنس فورم کے مرکزی رہنماء سید عمران بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی کے لیے رئیل اسٹیٹ‘ صنعت اور زراعت کی پیداواری صلا حیت کو بڑھایا جائے، حکومت ملک میں ای کا مرس کے ذریعہ برآمدات میں اضا فہ کر سکتی ہے، زر مبادلہ آنے سے ملک ترقی کرے گا۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہو ں نے ٹیرف اور نان ٹیرف رکا وٹو ں کو ختم کر نے کی ضرورت پر بھی زور یا جس کا پاکستان کو متعدد ممالک میں سامنا ہے پاکستان کو بر آمدات کو فر و غ دینے اور تکنیکی مہا رت کی منتقلی کے لیے بنگلہ دیش اور ویتنام کی طر ح بر آمدی کے شعبے میں غیر ملکی سر مایہ کاری کی بھی خوصلہ افزائی کرنی چا ہیے ۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا تھا جس میں 16 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا، جب کہ کمشنر ایس ای سی پی کی تعیناتی کا ایجنڈا اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے سے متعلق بریفنگ ہونا تھی لیکن نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

کابینہ میں اتفاق ہوا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی ۔ حکومت نے ریلیف پیکیج کے بعد اشیاکی قیمتوں کی مسلسل مانیٹرنگ اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے امپورٹ ڈیوٹی کم کرنے سے متعلق لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی ہے اور ایف آئی اے سے چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ طلب کی گئی ہے وزیراعظم نے بچوں کی زندگی بچانے والی غذا کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی لائف سیونگ غذا کی امپورٹ پر عائد پابندی ختم کی جائے اور قیمتوں میں واضح کمی کے لئے اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ