استعمال شدہ کوکنگ آئل اور بچ جانے والی خوراک سے ڈیزل کی مجموعی کھپت کے 5 فیصد کے مساوی بائیو ڈیزل پیدا کیا جاسکتا ہے،اختر علی

اتوار 23 فروری 2020 15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) استعمال شدہ کوکنگ آئل اور بچ جانے والی خوراک کی مدد سے ڈیزل کی مجموعی ملکی کھپت کے 5 فیصد کے مساوی بائیو ڈیزل پیدا کیا جاسکتا ہے، بائیو ڈیزل کی تیاری کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں کمی لائی جاسکتی ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔ پاکستان میں بائیو ڈیزل کی تیاری کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔

بائیو ڈیزل کے استعمال سے فصائی آلودگی کو کم کرنے میں بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ معروف تجزی کار اختر علی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کوکنگ آئل کی مارکیٹ کا تخمینہ 4 ملین ٹن سالانہ ہے۔ کوکنگ آئل کی مجموعی کھپت میں سے اگر صرف10 فیصد استعمال شدہ خوردنی تیل کو اکٹھا کرنے کا نظام وضع کرلیا جائے تو بائیو ڈیزل کی تیاری کے لئے سالانہ 4 لاکھ ٹن استعمال شدہ خوردنی تیل استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق صرف صوبہ پنجاب میں ضائع ہونے والے اگر یومیہ 5 لاکھ لیٹرز ویجی ٹیبل آئل کو ہی اکٹھا کیا جاسکے تو اس سے سالانہ ایک لاکھ 82 ہزار ٹن تیل دستیاب ہوگا۔ پاکستان میں ڈیزل کی سالانہ کھپت7 ملین ٹن ہے اس طرح استعمال شدہ خوردنی تیل اور ضائع ہونے والی خوراک کی مدد سے ڈیزل کی مجموعی کھپت کی5 فیصد کے مساوی بائیو ڈیزل پیدا کیا جاسکتا ہے۔ اختر علی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ استعمال شدہ کو کنگ آئل اور ضائع ہونے والی خوراک سے بائیو ڈیزل کی تیاری سے صرف ڈیزل کی قومی درآمدات میں 5 فیصد کمی لائی جاسکتی ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی