گاڑیوں کی فروخت میں جنوری 2020ء کے دوران 1.08 فیصد اضافہ

اتوار 23 فروری 2020 15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) جنوری 2020ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 1.08 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران کاروں کی فروخت کا حجم 9987 یونٹس رہا تھا جبکہ جنوری 2020ء میں فروخت 10095 یونٹس ٹک بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

اس طرح دسمبر 2019ء کے مقابلہ میں جنوری 2020ء کے دوران کاروں کی فروخت میں 108 یونٹس یعنی ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ٹاپ لائن سکیورٹیز کے تجزیہ کار محمد اکرم نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ مثبت رجحان ہے جس سے گاڑیاں تیار کرنے والی صنعت پر اچھے نتائج مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مقابلہ میں جنوری کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ کا ایک سبب نئے سال میں نئی گاڑی خریدنے کا رجحان بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا بنیادی سبب گاڑیوں کی قیمتوں اور شرح سود میں اضافہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین