- Home
- Business
- Business News
- ایف پی سی سی آئی اور سمیڈاکے باہمی اشتراک سے بجٹ تجاویزکے حوالے سے کاروباری برادری کے ساتھ ..
ایف پی سی سی آئی اور سمیڈاکے باہمی اشتراک سے بجٹ تجاویزکے حوالے سے کاروباری برادری کے ساتھ مشاورتی اجلاس کا انعقاد
پیر 24 فروری 2020 21:42
(جاری ہے)
روحی رضوان نے مزید کہاہ وفاقی بجٹ سے پہلے حکومت کی طرف سے تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میںلیا جائے۔
خواتین کو معاشرتی اور معاشی طور پر با اختیار بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔اجلاس میں موجود کاروباری رہنماؤں نے تجاویز دیتے ہوئے کہاکہ سکلڈ ڈویلپمنٹ کیلئے خصوصی فنڈ مہیا کئے جائیں۔ حکومتی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ اس موقع پر سمیڈا کے پرونشل چیف جاوید افضل نے کہاکہ ایس ایم ایز کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے ، ہر سال کی طرح اس سال بھی سمیڈا کی طرف سے کاروباری برادری کے ساتھ مشاورت کے بعد وفاقی بجٹ 2020-21کے لئے تجاویز حکومت کو دی جائے گئی۔ ایف پی سی سی آئی لاہور کے کوارڈنیٹر محمد علی میاں، میاں شفقت علی،میاں نعمان کبیر،محمود غزنوی،سہیل لاشاری،شیخ محبوب ، خامس سعید،شگفتہ الرحمن،نورین انور،قیصرہ شخ،کاشف انور،ڈاکٹر شہلا جاوید،محبوب علی سرکی،شازیہ سیلمان و دیگر نے بھی بجٹ 2020-21کیلئے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔Browse Latest Business News in Urdu
ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..
چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی
سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل
چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..
PSX Live Index
Updated: 03:15:01pm | 29-03-2024
Status: Closed | Volume: 313,035,305 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary