ملک میں سونے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3.61 فیصد اضافہ

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) ملک میں سونے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی 2019 ء سے لیکرجنوری 2020ء تک کی مدت میں سونے کی درآمدات پر10.068 ملین ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلیمیں 3.61 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں سونے کی درآمدات پر9.717 ملین ڈالر کازرمبادلہ صرف ہواتھا۔

تاہم دلچسپ امریہ ہے کہ مقداری لحاظ سے سونے کی درآمدات میں 3.23 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی، جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 240 کلوگرام سونا درآمد کیا گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 248 کلوگرام سونا درآمد کیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر