بینک آف کوریا کی ملکی اقتصادی شرح نمو کے ہدف میں دو بنیادی پوائنٹس کی کمی

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

سیئول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) جنوبی کوریا کے مرکزی بینک ’’ بینک آف کوریا ‘‘نے ملک کے کئی علاقوں اور دوسرے ملکوں میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے پیداواری و کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کے باعث رواں سال (2020 ئ) کے لیے ملکی اقتصادی شرح نمو کے ہدف میں دو بنیادی پوائنٹس کی کمی کردی،شرح نمو کا نیا ہدف 2.1 فیصد مقرر کردیا۔

(جاری ہے)

بینک آف کوریا کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق اندرون ملک کئی مقامات اور چین سمیت متعدد ملکوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے اور اس کے نتیجے میں پیداواری و تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باعث رواں سال مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو متاثر ہونے کا امکان ہے، بینک نے پہلے سے جاری اقتصادی شرح نمو کے 2.3 فیصد شرح نمو کے ہدف میں دو بنیادی پوائنٹس کمی کرتے ہوئے نیا ہدف 2.1 فیصد مقرر کردیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک