سیلزٹیکس اور ریفینڈز سے متعلقہ اخباری خبروں پر ایف بی آر کی وضاحت

جمعرات 27 فروری 2020 16:17

سیلزٹیکس اور ریفینڈز سے متعلقہ اخباری خبروں پر ایف بی آر کی وضاحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پریس میں چھپنے والی خبرجس میں کہا گیا ہے کہ' ایف بی آر نے آٹھ ماہ میں اکٹھے ہونے والے 100ارب کے ریفینڈز تاحال جاری نہیں کئے 'پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینکسچرایچ پر درج شدہ ریفینڈز کے کیسز 37 ارب روپے پر مشتمل ہیں جن میں سے 29.5 ارب کے ریفینڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

باقی ماندہ ریفنڈز کے کیسز کو غلط ڈیٹا داخل کرنے کی بناء پر جاری نہیں کیا گیا۔اسی طرح ایف بی آر نے ایک اور خبرجس میں کہا گیا ہے کہ' سیلز ٹیکس کی کولیکشن میں دو ہندسی ڈراپ آیا ہی' پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندرونی ذرائع سے حاصل کردہ سیلز ٹیکس میں فروری 2020 اب تک 32.5 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سیلز ٹیکس میں مجموئی اضافہ 24 فیصد ہے جو کہ جنوری تک کے 24.6 فیصد شرح نمو کے برابر ہے۔ اس حوالے سے چھپنے والی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد